بچوں کا فارم ب بنوائیں پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے ابھی درخواست جمع کرائیں اور ب فارم بننے پر موبائل ایپ سے ہی ڈاؤن لوڈ کریں اور ID Vault میں بھی محفوظ کر لیں۔حکومت کا اس طرح کے اقدمات شہریوں کے نہایت اہمیت کے حامل اور وقت بچانے میں اہم کردار کرتے ہیں

اوپر تک سکرول کریں۔