حکومت پنجاب کے علامیہ کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کٹھہ سگھرال ملک مرتضی کی طرف سے مساجد میں اعلان کرواتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی شہری کسی افغانی شہریت کےحامل افراد کواپنامکان یاشاپ وغیرہ  فری رہائش یاکرائےپرنہیں دےسکتا  ایسا کرنا قانون جرم ہے۔اگر کوئی بھی شخص اس جرم کے زمرے میں آیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائی گی ۔ انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا جذبہ حب الوطنی کو ثبوت دیتے ہوئے سیکورٹی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

اس کے علاوہ آپکی یہ ذمہ داری ھے کہ آپ کے علاقہ میں جو غیر قانونی افغانی مقیم ھیں۔انکی نشاندھی اور اطلاع فوری طور پر مقامی پولیس اور انتظامیہ کو دیں۔سیکورٹی آفیسر تھانہ کٹھہ سگھرال ملک زریاب نواز

اوپر تک سکرول کریں۔