سابقہ ایم پی اے  نائب صدر شمالی پنجاب محترمہ ساجدہ بیگم کی جوئیہ موٹرزآمد   ملک حق نواز جوئیہ  کو چیئرمین چیمبر اف کامرس خوشاب منتخب ہونے پر مبارکباد دی  اس موقع پر  ملک غلام عباس آھیر ملک آصف ڈھڈی اور ایڈوکیٹ ملک سانول عباس آھیر بھی موجود تھے۔ نائب صدر شمالی پنجاب نے چیئرمین آف کامرس کو پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی ۔ اس ملک حق نواز جوئیہ نے سابقہ ایم پی اے صاحبہ کی آمد اور مبارکباد پران کا  شکریہ ادا کیا

اوپر تک سکرول کریں۔