انہوں نے کہا اگر ہم ٹاس ہار بھی گئے تو کوشش ہوگی کہ پہلی اننگز میں 350 رنز سے زائد اسکور بنانے کی کوشش کریں گے پہلےٹیسٹ میں 2فاسٹ بالر کھلانے پر تنقید ہوئی اورہوسکتا ہے دوسرے ٹیسٹ میں 3اسپنرز، ایک فاسٹ باؤلرکھلائیں ۔ پاکستان ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ میں زیادہ تبدیلیاں نہیں ہونگی، پچ دیکھ کر فائنل الیون کا اعلان کریں گےاورآخر میں اظہر محمود نےکہا کہ ہمارا مقصد ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنا ہے۔





